❖ اقوالِ آئمہؑ ❖
امام علی علیہ السلام: «عِلم دولت سے بہتر ہے، عِلم تیری حفاظت کرتا ہے اور دولت کی تجھے حفاظت کرنی پڑتی ہے۔»❖امام حسین علیہ السلام: «ہَیْہَاتَ مِنَّا الذِّلَّةُ — ہم سے ذلت دور ہے۔»❖امام سجاد علیہ السلام: «سچائی کے ساتھ بات کرو اور اپنے وعدوں کو پورا کرو۔»❖امام باقرؑ: «سب سے افضل عبادت یہ ہے کہ انسان اپنے پیٹ اور شرمگاہ کی پاکیزگی برقرار رکھے۔»❖امام صادق علیہ السلام: «مومن وہ ہے جس کی صحبت باعثِ نیکی اور جس کی دوری باعثِ حسرت ہو۔»❖امام رضا علیہ السلام: «لوگوں کے حقوق ادا کرو اور اپنے مال سے ضرورت مندوں کی مدد کرو۔»❖امام علی علیہ السلام: «عِلم دولت سے بہتر ہے، عِلم تیری حفاظت کرتا ہے اور دولت کی تجھے حفاظت کرنی پڑتی ہے۔»❖امام حسین علیہ السلام: «ہَیْہَاتَ مِنَّا الذِّلَّةُ — ہم سے ذلت دور ہے۔»❖امام سجاد علیہ السلام: «سچائی کے ساتھ بات کرو اور اپنے وعدوں کو پورا کرو۔»❖امام باقرؑ: «سب سے افضل عبادت یہ ہے کہ انسان اپنے پیٹ اور شرمگاہ کی پاکیزگی برقرار رکھے۔»❖امام صادق علیہ السلام: «مومن وہ ہے جس کی صحبت باعثِ نیکی اور جس کی دوری باعثِ حسرت ہو۔»❖امام رضا علیہ السلام: «لوگوں کے حقوق ادا کرو اور اپنے مال سے ضرورت مندوں کی مدد کرو۔»❖
🔔 اعلانات
📢 تبرکات سٹور: ابھی صرف آرڈر لیا جائے گا، جب سٹور کی اوپننگ ہو گی تب آپ کو آگاہ کر دیا جائے گا اور آپ تک پہنچا دیا جائے گا، اپنا آرڈر بک کروائیں جیسے ہی اعلان کیا جائے گا تو آپ کا آرڈر پہلے سے ہو چکا ہو گا۔✦📢 Tabarukaat Store Pre-Booking: Pre-orders are currently being accepted! When the store officially opens, you will be notified and your orders will be delivered. Book your order now!✦📢 تبرکات سٹور: ابھی صرف آرڈر لیا جائے گا، جب سٹور کی اوپننگ ہو گی تب آپ کو آگاہ کر دیا جائے گا اور آپ تک پہنچا دیا جائے گا، اپنا آرڈر بک کروائیں جیسے ہی اعلان کیا جائے گا تو آپ کا آرڈر پہلے سے ہو چکا ہو گا۔✦📢 Tabarukaat Store Pre-Booking: Pre-orders are currently being accepted! When the store officially opens, you will be notified and your orders will be delivered. Book your order now!✦

کیا آپ اپنی طرف سے زیارت کروانا چاہتے ہیں؟

Do you want ziyarat performed on your behalf?

اگر آپ خود زیارات پر نہیں جا سکتے تو ہم آپ کی طرف سے عراق کے مقدس مقامات کی زیارت کرتے ہیں۔

عراق کے مقدس شہر

Sacred Cities of Iraq

ہم آپ کی طرف سے عراق کے ان مقدس شہروں کی زیارت کریں گے آپ کو میرے آنے جانے کا خرچ دینا ہو گا :

اپنی طرف سے زیارت کروانے کے لیے فارم پر کریں

نیابت میں زیارت فارم (Niyabat Ma Ziyarat Form)