❖ اقوالِ آئمہؑ ❖
امام علی علیہ السلام: «عِلم دولت سے بہتر ہے، عِلم تیری حفاظت کرتا ہے اور دولت کی تجھے حفاظت کرنی پڑتی ہے۔»❖امام حسین علیہ السلام: «ہَیْہَاتَ مِنَّا الذِّلَّةُ — ہم سے ذلت دور ہے۔»❖امام سجاد علیہ السلام: «سچائی کے ساتھ بات کرو اور اپنے وعدوں کو پورا کرو۔»❖امام باقرؑ: «سب سے افضل عبادت یہ ہے کہ انسان اپنے پیٹ اور شرمگاہ کی پاکیزگی برقرار رکھے۔»❖امام صادق علیہ السلام: «مومن وہ ہے جس کی صحبت باعثِ نیکی اور جس کی دوری باعثِ حسرت ہو۔»❖امام رضا علیہ السلام: «لوگوں کے حقوق ادا کرو اور اپنے مال سے ضرورت مندوں کی مدد کرو۔»❖امام علی علیہ السلام: «عِلم دولت سے بہتر ہے، عِلم تیری حفاظت کرتا ہے اور دولت کی تجھے حفاظت کرنی پڑتی ہے۔»❖امام حسین علیہ السلام: «ہَیْہَاتَ مِنَّا الذِّلَّةُ — ہم سے ذلت دور ہے۔»❖امام سجاد علیہ السلام: «سچائی کے ساتھ بات کرو اور اپنے وعدوں کو پورا کرو۔»❖امام باقرؑ: «سب سے افضل عبادت یہ ہے کہ انسان اپنے پیٹ اور شرمگاہ کی پاکیزگی برقرار رکھے۔»❖امام صادق علیہ السلام: «مومن وہ ہے جس کی صحبت باعثِ نیکی اور جس کی دوری باعثِ حسرت ہو۔»❖امام رضا علیہ السلام: «لوگوں کے حقوق ادا کرو اور اپنے مال سے ضرورت مندوں کی مدد کرو۔»❖
🔔 اعلانات
📢 تبرکات سٹور: ابھی صرف آرڈر لیا جائے گا، جب سٹور کی اوپننگ ہو گی تب آپ کو آگاہ کر دیا جائے گا اور آپ تک پہنچا دیا جائے گا، اپنا آرڈر بک کروائیں جیسے ہی اعلان کیا جائے گا تو آپ کا آرڈر پہلے سے ہو چکا ہو گا۔✦📢 Tabarukaat Store Pre-Booking: Pre-orders are currently being accepted! When the store officially opens, you will be notified and your orders will be delivered. Book your order now!✦📢 تبرکات سٹور: ابھی صرف آرڈر لیا جائے گا، جب سٹور کی اوپننگ ہو گی تب آپ کو آگاہ کر دیا جائے گا اور آپ تک پہنچا دیا جائے گا، اپنا آرڈر بک کروائیں جیسے ہی اعلان کیا جائے گا تو آپ کا آرڈر پہلے سے ہو چکا ہو گا۔✦📢 Tabarukaat Store Pre-Booking: Pre-orders are currently being accepted! When the store officially opens, you will be notified and your orders will be delivered. Book your order now!✦

مولاؑ کے حرم میں چیزیں رکھوانے کے لیے

Sacred Offerings & Dedications for the Holy Shrines of Iraq

اگر آپ حرمِ مطہر (کربلا معلیٰ، نجف اشرف و دیگر مقدس مقامات) میں قرآن مجید، تسبیحات، سجدہ گاہیں، دعاؤں کی کتب یا تعمیرات میں حصہ ڈالنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے کسی بھی شعبے پر کلک کر کے براہِ راست ہمارے عراقی واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔

کربلا معلیٰ حرمِ مطہر میں قرآن مجید کا ہدیہ رکھوانے کے لیے

حرمِ پاک میں تسبیحات اور خاکِ شفا کی سجدہ گاہیں رکھوانے کے لیے

زائرین کی سہولت کے لیے زیارات اور دعاؤں کی کتب کا ہدیہ

حرمِ مطہر کے لیے نذورات، تبرکات اور خیرات کی رقوم

روضہ مبارک کی تعمیر و توسیع اور ترقیاتی کاموں میں شرکت

عراقی واٹس ایپ نمبر پر براہِ راست رابطہ کریں

For any special request or custom offering, message Syed Ali Zawar directly on WhatsApp (Iraq): +964 770 9811351